اسلام ایک آفاقی دین ہے۔ دین الٰہی کا ماخذ قران و حدیث ہے۔ قران و سنت ایک مسلمان کی حیات دنیوی

سیاست حیات انسانی کا ایک اہم شعبہ ہے، سیاست کے معنی ہیں
"کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتسابِ حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی"۔ اس شعبہ کی افادیت کے اعتبار سے دین اسلام نے مسلمانوں کی عمدہ رہنمائی کا اہتمام کیا ہے۔
ہمارے ہاں ضرورت اس شعور کو اجاگر کرنے اور اسلام کے نظام سیاست کو سمجھنے کی ہے۔ اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے صدائے مسلم کی یہ اشاعت قارئین کے لئے حاضر ہے۔ اس اشاعت میں آپ کو اسلامی ریاست کا ایک Structure ملے گا۔ جس کے تحت ایک اسلامی حکومت تشکیل پاتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment