جديدنا

اسلامی قانون کا ماخذ اول ۔۔ قرآن مجید








اسلامی قانون کا ماخذ اول ۔۔ قرآن مجید۔۔۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر ساجد خآکوانی


جس طرح روشنی کا ماخد سورج ہے،جس طرح پانی کے ماخد دریا،
ندی، نالے اور سمندر وغیرہ طرح خوشبو کے ماخد رنگ برنگے پھول ہیں۔ اسی طرح
ہر قانون کا اپنا ماخذ ہے جہاں خاندانی یا شخصی نظام ہوتا ہے وہاں سربراہ
خاندان یا فرد قانون کا ماخذ ہوتا ہے، جہاں جمہوریت قائم ہے وہاں اکثریت کی
رائے ماخذِ قانون ہے اور اکثریت کے نمائندگے قانون سازی کرتے ہیں، بعض
ممالک میں روایات کی روشنی سے بھی قانون اخذ کیا جاتا ہے۔ اسلامی قانون کے
چار بڑے ماخذ اور ان کے ضمنی ماخذ ہیں۔





















    بذریعہ ای میل بلاگ پوسٹ









    شاركه على جوجل بلس

    عن Unknown

      تعليقات بلوجر
      تعليقات فيسبوك

    0 comments:

    Post a Comment