آٹھواں اسلامی مہینہ شعبان ہے،اس وجہ تسمیہ یہ ہے کہ شعبان"ت شعب" سے ماخوذ ہے اور ت شعب کے
معنی تفرق کے ہیں۔ چونکہ اس مہینے میں خیر کثیر متفرق ہوتی ہے نیز بندوں کو رزق اس مہینے میں متفرق اور تقسیم ہوتا ہے، حدیث شریف میں ہے کہ شعبان کو اس لئے شعبان کہا جاتا ہے کہ اس میں روزے دار کے لئے خیر کثیر تقسیم ہوتی ہے، یہاں تک وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔ شعبان معظم میں درج ذیل واقعات رونما ہوئے۔
0 comments:
Post a Comment