جديدنا

قائد اعظم محمد علی جناح کے اسلامی افکار






    قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ زیر نظر کتاب"قائداعظم محمد علی جناح  کے اسلامی افکار"  محمد شریف بقا کی تالیف ہے۔ یہ کتاب قائداعظم کے اُن افکار پر مبنی ہے جو قائد کی اسلامی سوچ و فکر کے بھرپور عکاس ہیں۔ قائداعظم کی سیاسی زندگی ان کی فکر اور قیام پاکستان کے مقاصد میں ان کے یہی اسلامی افکار کارفرما تھے۔ قائدایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام چاہتے تھے۔ ایسا ملک جہاں اسلامی قوانین نافذ ہو۔ انصاف، مساوات، عوامی حقوق کا تحفظ ہو۔  کتاب ذوق مطالعہ کی نذر ہے۔






    Pak Urdu Installer


    شاركه على جوجل بلس

    عن Unknown

      تعليقات بلوجر
      تعليقات فيسبوك

    0 comments:

    Post a Comment