جديدنا

حلالہ کی شرعی حیثیت



نکاح حلالہ وہ نکاح ہے جس عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہوں اس کی عدت گزرنے کے بعد کوئی مرد اس سے نکاح کرے اور اس ساتھ داخل بھی ہو۔ پھر اسے طلاق دے دے تاکہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے۔
نکاحِ حلالہ کا حکم:
۱۔ شادی کی یہ قسم بے حیائی اور گناہ کی بہت بڑی قسم ہے اللہ نے اسے حرام کیا ہے اور اس کے کرنے والے پر لعنت فرمائی ، سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہ ا نے فرمایا: ’’اللہ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے کیا گیا دونوں پر لعنت کی‘‘۔ (بروایت احمد بسندحسن)۔ [...]














    شاركه على جوجل بلس

    عن Unknown

      تعليقات بلوجر
      تعليقات فيسبوك

    1 comments:

    1. انسانی فطرت ہے کہ وہ کسی بھی قانون کا غلط استعمال کرنے لگتی ہے۔ حلالہ سیدھا سا قانون ہے کہ جب تک عورت کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے اور پھر طلاق لے لے تب تک وہ پہلے خاوند سے شادی نہیں کر سکتی۔ ہم نے اسے اپنے مسئلے کا حل بنا لیا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے۔

      ReplyDelete