برطانیہ اور امریکہ میں جنسی جرائم ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران شاہد بھنڈر
مشرقی تہذیب ہو یا مغربی، اگر ان میں جنسی جرائم کی نوعیت دیکھی جائے تو وہ تقریباً ایک ہی جیسی گھناونی رہی ہے۔ مختلف سماجوں کی ہیئت ِ ترکیبی ہی ایسی ہے کہ ان میں ہولناک جرائم کے لئے بھی جگہ بن جاتی ہے۔ اہم فرق محض یہ ہے کہ تیسری دنیا بالخصوص پاکستان میں اگر جنسی جرائم کا ارتکاب ہو تو انھیں ذرائع ابلاغ میں بہت زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
بہت معلوماتی مضمون ہے یہ ۔
ReplyDelete